نوازشریف کے کاروان کےساتھ لاہور جانےکے فیصلے پرانتہائی تشویش ہے،عمران خان

نوازشریف کے کاروان کےساتھ لاہور جانےکے فیصلے پرانتہائی تشویش ہے،عمران خان

نوازشریف کے کاروان کےساتھ لاہور جانےکے فیصلے پرانتہائی تشویش ہے،عمران خان شریفوں کی جانب سے سپریم کورٹ کو کمزور کرنے کی پلاننگ کی جارہی ہے، عمران خان عدالت میں پکڑے جانے اور نااہلی کے بعد ن لیگ نے عدلیہ کے خلاف محاذ گرم کر رکھا ہے، عمران خان ستم ظریفی کہ جمہوری نظام تباہ کرنے کیلئے حکومتی وسائل و اسباب استعمال کیا جارہا ہے، عمران خان تحریک انصاف فساد برپا کرنے کا شریفوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دے گی، عمران خان

Most Popular