ہری پور:پتہ نہیں لوگ مجھ پر الزام کیوں لگا رہے ہیں،ریحام خان
ہری پور:پتہ نہیں لوگ مجھ پر الزام کیوں لگا رہے ہیں،ریحام خان خدا کے سوا کسی کو جواب دہ نہیں ہوں،ریحام خان حلفً کہتی ہوں عائشہ گلالئی سے کوئی رابطہ نہیں،ریحام خان فلم بنانے کی کوشش کی لیکن روڑے اٹکائے گئے،ریحام خان میں وہ سیاستدان نہیں ہوں جو واقعہ ہونے کے بعد بتائے،ریحام خان خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کہیں ریحام خان کتاب ہی نہ لکھ ڈالے،ریحام خان