صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔

ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق اسلام آباد میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں میمو سکینڈل ، صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب ، نیٹو حملے کے بعد کی صورتحال اوربون کانفرنس میں عدم شرکت سمیت دیگر سیاسی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں اپوزیشن کے کردار پر بھی بات چیت ہوئی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular