نومبرکا مہینہ سیاسی جماعتوں کے لیے بہت خطرناک ہوگا۔بہت سے سیاست کے نئے کھلاڑی جیل جائیں گے:منظوروسان

 نومبرکا مہینہ سیاسی جماعتوں کے لیے بہت خطرناک ہوگا۔بہت سے سیاست کے نئے کھلاڑی جیل جائیں گے:منظوروسان

حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صنعت وتجارت منظور وسان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک اورخواب دیکھا ہے۔نومبرکا مہینہ سیاسی جماعتوں کے لیے بہت خطرناک ہوگا۔بہت سے سیاست کے نئے کھلاڑی جیل جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ہاکستان اورلندن ایک ہی ہیں۔پی ایس پی۔اہم کیوایم سب کی مشاورت سے ایک نئی جماعت بنے گی جس کا سربراہ دبئی سے ہوگا۔مستقبل میں ایم کیوایم کا نام نظر نہیں آئے گا۔آئندہ انتخابات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن وقت پرہوتے نظرنہیں آرہے ۔آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی، نوازلیگ اورتحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا۔

Most Popular