وہ سمجھتے ہیں کہ سارا بغض، غصہ اور الفاظ تاریخ کا سیاہ باب بنیں گے۔ نواز شریف

وہ سمجھتے ہیں کہ سارا بغض، غصہ اور الفاظ تاریخ کا سیاہ باب بنیں گے۔ نواز شریف

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ انہیں معلوم تھا ان کے حق میں فیصلہ نہیں آئے گا، ریویو کا فیصلہ آنے کے بعد اسی فیصلے کی توقع تھی، ججز کا بغص اور غصہ ان کے الفاظ میں آگیا ہے، سارا بغض، غصہ اور الفاظ تاریخ کا سیاہ باب بنیں گے، فیصلہ سیاہ حروف میں لکھا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نے عمران خان کے مائنس ون کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کو نذر انداز کردیا اور جواب دئیے بغیر کی عدالت سے روانہ ہو گئے۔

Most Popular