آج کرپشن پر بھاشن دینے سے قبل ان حکمرانوں کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیئے۔ شہباز شریف

آج کرپشن پر بھاشن دینے سے قبل ان حکمرانوں کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیئے۔ شہباز شریف

لاہور میں مسلم لیگ ن کے نو منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے غریب قوم کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا، عوام کے ذہنوں میں ان کی لوٹ مار کی داستانیں ابھی بھی تازہ ہیں، ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کے ذمہ دار یہی حکمران ہیں، جنہوں نے ذاتی لالچ ، کرپشن اور حرص کے ذریعے منصوبوں میں جان بوجھ کر تاخیر کی، آج کرپشن پر بھاشن دینے سے قبل ماضی کے ان حکمرانوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیئے،، مسلم لیگ ن کی حکومت نے منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا ہے، شفافیت، رفتار اور معیار کے ذریعے قوم کے اربوں روپے بچائے گئے ہیں

Most Popular