چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےپارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا, چیئرمین نیب کی تقرری اور اپوزیشن لیڈرکی تبدیلی سمیت دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےپارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا, چیئرمین نیب کی تقرری اور اپوزیشن لیڈرکی تبدیلی سمیت دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

حکومت اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چیئرمین نیب کے نام پر اتفاقکے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے،،ذرائع کے مطابق عمران خان جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کےنام پرمشاورت کریں گے اور اس حوالے سے پارٹی ردعمل دیں گے،ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت اور اپوزیشن لیڈرنے تحریک انصاف کےتینوں ناموں کومسترد کردیا ہے،پی ٹی آئی نے شعیب سڈل، شہزاد ارباب اور جسٹس ریٹائرڈ فلک شیر کے نام تجویز کئے تھے، پی ٹی آئی اجلاس میں عوامی رابطہ مہم اور اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر کبھی غور کیا جائے گا

Most Popular