عمران خان کل اسلام آباد میں ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات کریں گے

 عمران خان کل اسلام آباد میں ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات کے دوران خیبر پی کے میں اہم ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ملاقات میں وزیراعلٰی خیبر پی کے پرویز خٹک بھی شریک ہوں گے، عمران خان آج ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے، پارٹی زرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان دورہ پشاور کے دوران عمران خان رنگ روڈ منصوبے کی گراؤنڈ بریکنگ بھی کریں گے ۔۔

Most Popular