جمہوریت میں قانون سےبالاترکوئی نہیں ہوتا وزیراعظم نوازشریف کوعدالت میں آکرجواب دینا چاہیے,عمران خان

جمہوریت میں قانون سےبالاترکوئی نہیں ہوتا وزیراعظم نوازشریف کوعدالت میں آکرجواب دینا چاہیے,عمران خان

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ سیاست میں جو اوپر آجائے وہ بادشاہ بن جاتا ہے, کیا نواز شریف کوئی بادشاہ ہے۔ پیپلزپارٹی کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بهی عدالت میں پیش ہوئے تهے, جمہوریت سے آگے کوئی چیز نہیں ہوتی, قانون سب کے لیے برابر ہوتا ہے, کپتان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا المیہ ہے کہ جب کمزور طاقتور کے سامنے آتا ہے تو انصاف نہیں ملتا, اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے واقعے کے بارے میں عمران خان کا کہنا تھاکہ طیبہ تشدد کیس میں انصاف ضرور ہونا چاہیے

Most Popular