عمران خان نےالزامات جھوٹ اوراحتجاج کےعلاوہ کچھ نہیں کیا وہ عدالت کےباہرعدالت لگانا چاہتے ہیں عمران خان نےاگراسی طرح جھوٹ پرمبنی سیاست کی تودوہزاراٹھارہ میں صرف مایوسی ملے گی،مریم اورنگزیب

عمران خان نےالزامات جھوٹ اوراحتجاج کےعلاوہ کچھ نہیں کیا وہ عدالت کےباہرعدالت لگانا چاہتے ہیں عمران خان نےاگراسی طرح جھوٹ پرمبنی سیاست کی تودوہزاراٹھارہ میں صرف مایوسی ملے گی،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور حسن نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں پیش کئے،جسے تحریک انصاف نے مان لیا، ہمارے وکلا کل یا پرسوں سے اپنے دلائل دیں گے، ہمارے وکلاء کے دلائل کے بعد سب کچھ صاف ہوجائے گا، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے الزامات ، جھوٹ اوراحتجاج کے علاوہ کچھ نہیں کیا، وہ عدالت کے باہر عدالت لگانا چاہتے ہیں، عمران خان نے اگر اسی طرح جھوٹ پر مبنی سیاست کی تو دوہزار اٹھارہ میں صرف مایوسی مل گی,وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان اعتراض کرتےہیں وزیراعظم فیتےکاٹنےپہنچ جاتےہیں، عمران خان فیتہ اس لئے نہیں کاٹ سکتے کیونکہ جوآپ نےبویا وہ کاٹ رہے ہیں، وزیر اعظم پورے پاکستان کہ ہیں اور پورے پاکستان کے لئے کام کریں گے

Most Popular