وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہیلتھ ورکرز کو تنخواہیں فوری ادا کرنے کی حکم دےدیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہیلتھ ورکرز کو تنخواہیں فوری ادا کرنے کی حکم دےدیا

کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پولیو کے حوالے سے اجلاس ہوا،جس میں پولیو سےمتعلق بریفنگ دی گئی،اجلاس میں پولیو پروگرام کوآرڈی نیٹر فیاض جتوئی نے بریفنگ بھی دی، جس میں بتایا گیا،،کہ ملک بھرمیں اس وقت پولیو کے انیس کیسز ہیں،جن میں سات کیس اندرون سندھ،،ایک کراچی، جب کہ آٹھ خیبرپختونخوا میں ہیں،،اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت
کی،،کہ سندھ کو پولیوفری ہونا چاہیے،،ہم سب کا عزم ہے،،کہ صوبے کوپولیو سے پاک ہوناچاہیے،،انہوں نے کراچی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تنخواہیں نہ ملنے پربھی برہمی کااظہارکیا،،اور کہا کہ تنخواہیں جاری کردی گئی ہیں،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کاکہناتھا،،کہ جس ہسپتال میں ایم ایس تعینات نہیں،وہاں فوری بھرتی کی جائے،،

Most Popular