جو لوگ نواز شریف کا دفاع کررہے ہیں وہ نواز شریف کے ذاتی ملازم ہیں، شیخ رشید

جو لوگ نواز شریف کا دفاع کررہے ہیں وہ نواز شریف کے ذاتی ملازم ہیں، شیخ رشید

جو لوگ نواز شریف کا دفاع کررہے ہیں وہ نواز شریف کے ذاتی ملازم ہیں، شیخ رشید نواز شریف کے خلاف فوجداری تحقیقات ہورہی ہیں، شیخ رشید یہ کیس نواز شریف خاندان کے خلاف ہے، شیخ رشید حکمران اپنوں کو بانٹ رہے ہیں، ٹیلنٹ کو ڈانٹ رہے ہیں، شیخ رشید شریقف خاندان کے خلاف کرمنل انکوائیری ہو رہی ہے ، شیخ رشید نواز شریف نے اپنے خلاف خود سازش کی ، سربراہ عوامی مسلم لیگ قطری شہزادے کو پیش کرنا حکومت کی ذمہ داری تھی، شیخ رشید قطری شہزادہ حسین نواز کا گواہ ہے، شیخ رشید ایک تصویر لیک ہونے پر انہوں نے قیامت کھڑی کردی، شیخ رشید قطری شہزادے نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا، شیخ رشید یہ نئی ٹیم آئی ہے چار چیخوں کی، شیخ رشید فیصلہ نواز شریف نے کرنا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنی ہے، شیخ رشید مقبولیت دیکھیں، مریم نواز کی پیشی پر 2ہزار لوگ بھی نہیں آئے، شیخ رشید تصویرمیں ایک شخص کرسی پر بیٹھا ہے ساتھ ٹشوپڑے ہوئے ہیں،شیخ رشید سپریم کورٹ پر حملہ ہوا تو عمران خان ایسی کال دے گا کہ یاد رکھا جائے گا، شیخ رشید لگتا ہے حکومت جے آئی ٹی کے خلاف سپریم کورٹ میں جائے گی، شیخ رشید وزیراعظم پیش ہوسکتے ہیں تو قطری شہزادہ کیوں نہیں، شیخ رشید مجھے تو پانچوں پرچموں میں پپو فیل ہوتا نظر آرہا ہے، شیخ رشید اگر دوبارہ جرح ہوئی تو نواز شریف کو دوبارہ طلب کرنے کی استدعا کرونگا، شیخ رشید اگر نواز شریف نے اسمبلی توڑنی ہے تو صوبوں کی اسمبلیاں بھی توڑنا ہونگی،شیخ رشید حدیبیہ پیپرزمل میں یہ لوگ پھنس چکے ہیں،شیخ رشید ساری قوم عدلیہ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے، شیخ رشید استدعا ہے جلد فیصلہ کیا جائے گا،تاکہ عوام سکون کی نیند سو سکے، شیخ رشید عمران خان اور شیخ رشید ایک ہی نام ہے، شیخ رشید ثبوت نکلے گا، تابوت نکلے گا،اب تو جھوٹ بھی نکلے گا، شیخ رشید

Most Popular