سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔ سعد رفیق

سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے تاہم مخالفین کے حسد، رقابت اور انتقام کی وجہ سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری پر کوئی مزاحمت نہیں کی گئی تاہم لڑنا اور جواب دینا آتا ہے لیکن اس سے ملک میں افراتفری کا خدشہ ہے۔

Most Popular