چیئرمین نیب پر کوئی مک مکا نہیں ہوا،جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کاماضی بہتر ہے:اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ

چیئرمین نیب پر کوئی مک مکا نہیں ہوا،جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کاماضی بہتر ہے:اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو میں خورشید شاہ کاکہناتھا،،کہ نئے چیئرمین نیب کے نام پر اپوزیشن کی جانب سے کوئی شکوہ نہیں ہوا،،ایمانداری سے کہتا ہوں یہ ایسا نام تھا،جو سب کو قابل قبول ہوتا،،انہوں نےکہا،،کہ چیئرمین نیب کےلیے ایم کیوایم اور تھریک انصاف کے نام بھی ڈسکس ہوئے،،جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا بیک گراؤنڈ بہت ہترتھا،اپوزیشن لیڈر کاکہناتھا کہ چیئرمین نیب پر ابھی تک کسی نے تنقید نہیں کی،،ملک کی بہتری کے لیے ہمیں بہتر فیصلے کرنا ہوں گے چیئرمین نیب کو متنازع نہیں بنانا چاہیے،،ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ چیئرمین نیب کی طرح نگران وزیراعظم کا فیصلہ بھی کریں گے،،جس پر برجستہ جواب دیتے ہوئے قائد حزب اختلاف نے کہا،،اللہ کرے وہ وقت بھی آجائے ،،کہ ہم نگران وزیراعظم کا فیصلہ بھی کریں

Most Popular