لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گز نے موقف اختیار کیا کہ  عمران خان اور شیخ رشید کے سکینڈلز سے متعلق کئی کتب بھی شائع ہو چکی ہیں، عمران خان اور شیخ رشید بطور ایم این اے آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا نہیں اترتے، انہوں نے استدعا کی کہ عمران خان اور، شیخ رشید کو تاحیات نا اہل قرار دیا جائے، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ عدالت شواہد کے بغیر کارروائی کا کوئی اختیار نہیں رکھتی عدالت نے درخواست گزار کومتعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدائت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی

Most Popular