عمران خان کے ساتھ ان کے وکیل بھی مان گئے کہ کیس ہار رہے ہیں۔ شیخ رشید کو عدالت نےغیر سنجیدہ قراردیدیا: دانیال عزیز

عمران خان کے ساتھ ان کے وکیل بھی مان گئے کہ کیس ہار رہے ہیں۔ شیخ رشید کو عدالت نےغیر سنجیدہ قراردیدیا: دانیال عزیز

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ نعیم بخاری نے عدالت میں وزیراعظم کی تقریر کا ذکر کیا ان کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی بات نہیں ہے۔ جیسے جیسے کیس آگے بڑھ رہا ہے کہ یہ ادھر ادھر سے کوئی بات سامنے لے آتے ہیں۔ آر اوز کے الیکشن کے حوالے سے الزامات پر عمران خان نے سپریم.کورٹ میں معافی.مانگی ۔ تحریک انصاف کو الیکشن جیتتا نظر نہییں آرہا دانیال عزیز کا کہنا تھاکہ شیخ رشید کو عدالت نے غیر سنجید قرار دیدیا۔ عدالت نے کہا آپ کیس پر آئیں فضول باتیں نہ کری دانیال عزیز نے مزید کہا کہ کے پی کے لوگ گوعمران گو کے نعرے لگا رہے ہیں۔ عمران خان نے پارٹی میں بد عنوان لوگوں کی نشاندہی کرنیوالے لوگوں کو نکال دیا۔ 

Most Popular