قائدِاعظم یونیورسٹی سےآغاز کرتے ہوئے مہم کا دائرہ کار دیہی اور ملحقہ علاقوں تک بڑھایا جائے:چودھری نثار

قائدِاعظم یونیورسٹی سےآغاز کرتے ہوئے مہم کا دائرہ کار دیہی اور ملحقہ علاقوں تک بڑھایا جائے:چودھری نثار

ضلعی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ پولیس اور اے این ایف کی مدد سے منظم حکمت عملی کے تحت منشیات کی روک تھام اور نوجوان نسل کو اِس دلدل میں دھکیلنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ قائدِاعظم یونیورسٹی سے آغاز کرتے ہوئے مہم کا دائرہ کار دیہی اور ملحقہ علاقوں تک بڑھایا جائے۔ اساتذہ، والدین، طلباء، سول سوسائی اور میڈیا کی مدد سے منشیات کے استعمال کے خلاف بھرپور آگاہی مہم شروع کرتے ہوئے منشیات فروشوں اور ڈرگ مافیا کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ چودھری نثار علی نے مزید کہا کہ نوجوان نسل کا مستقبل تاریک کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیرِ داخلہ کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف مہم کا باقاعدہ آغاز سوموار سے کیا جا چکا ہے۔

Most Popular