میئرکراچی کی طرف س شہر کوصاف کرنےکی باتیں کی جاتی ہیں لیکن عملی اقدامات نہیں کئے جاتے, نثارکھوڑو

میئرکراچی کی طرف س شہر کوصاف کرنےکی باتیں کی جاتی ہیں لیکن عملی اقدامات نہیں کئے جاتے, نثارکھوڑو

سندھ اسمبلی بلڈنگ میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی شہر قائد میں صفائی کے لئے میئر کراچی سے ہر قسم کا تعاون کرے گی۔۔ مشرف دور میں ایم کیو ایم حکومت میں تھی تب انہوں نے کراچی کے کچرے کو صاف کرنے کے لئے عملی اقدامات کیوں نہیں کئے, سندھ کے سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کا اعلان کرنا سیاسی حکمت عملی ہے, وفاق کے پاس بلاول بھٹو کے مطالبات ماننے کے سوا کوئی چارہ نہیں,نثار کھوڑو نے کہا کہ چین سے بجلی کے حصول میں مدد لی جا سکتی ہے تو کراچی میں کچرا اٹھانے کے لئے مدد لینے میں شرم کیسی, پیپلز پارٹی میں دوسری جماعتوں کے لوگ غیر مشروط شامل ہوتے ہیں, نثار کھوڑو نے کہا کہ بلاول بھٹو، اور، آصف زرداری کے الیکشن لڑنے کا فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا گیا, سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا وزیراعظم قرضہ سکیم فراڈ ہے, سندھ کے نوجوانوں کو سکیم سے کوئی فائدہ نہیں ہوا,نثار کھوڑو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز، اور، پاکستان پیپلز پارٹی کو یکجا کرنے کے لئے قانونی راستہ اختیار کریں گے, اس موقع پر مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ ویسٹ کے رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

Most Popular