نئے احتساب قانون پر مزید مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14نومبر کو ہوگا۔
نئے احتساب قانون پر مزید مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14نومبر منگل کو ہوگا ۔ اجلاس چیئرمین کمیٹی زاہد حامد کی صدارت میں دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا ۔ اجلاس میں مجوزہ قومی احتساب بل پر مزید غور کیا جائے گا۔