وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے قوم سے جمعے کو یوم دعا کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لیے قوم سے جمعے کو یوم دعا کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے۔

لاہورسے جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب بھرکے سرکاری دفاتر،تعلیمی اداروں، مسلم لیگ ن کے دفاتر ،مساجد اوراقلیتوں کی عبادت گاہوں میں ملالہ کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملالہ یوسف زئی قوم کی قابل فخربیٹی ہے اورپوری قوم کی دعاؤں اوراللہ کے فضل سے جلد ملالہ یوسف زئی تندرست ہوکرہمارے درمیان ہوگی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular