ضمنی الیکشن میں شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی یا نادرا کے ٹوکن پر ووٹ کاسٹ نہیں کیا جاسکتا ہے : الیکشن کمیشن

ضمنی الیکشن میں شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی یا نادرا کے ٹوکن پر ووٹ کاسٹ نہیں کیا جاسکتا ہے : الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن میں پریذائڈنگ افسران کو مجیسٹریٹ کے اختیار دیئے گئے ہیں ۔زائد المیعاد شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے تاہم شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی یا نادرا کےٹوکن پر ووٹ کاسٹ نہیں کیا جاسکتا۔الیکشن کمیش نے بتایا کہ پولنگ ایجنٹس کیلئےامیدوار کا اتھارٹی لیٹراوراصل شناختی کارڈ لازم ہے۔ووٹرز کو ٹرانسپورٹ کی سہولت دینا قابل سزا جرم ہے جبکہ اسلحے کی نمائش پر بھی مکمل پابندی عائد کی گئی ہے ۔انتخابی اورسیکیورٹی عملہ انتخابی ضابطہ اخلاق کا پابند ہوگا۔

Most Popular