پاکستانی معیشت کوجسطرح چلایاجارہا ہےوہ ناکامی کی طرف جارہی ہے: رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری

 پاکستانی معیشت کوجسطرح چلایاجارہا ہےوہ ناکامی کی طرف جارہی ہے: رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مخالفین پر خوب تنقید کی ،، فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری پھیلانےکی کوشش کی جارہی ہے،، کل کیپٹن (ر)صفدر نےاقلیتوں کو عدم تحفظ کا شکارکیا ،، ملکی معیشت کو جسطرح چلایا جارہا ہےوہ ناکامی کی طرف جارہی ہے،، ریاست میں بہت محتاط رویے کی ضرورت ہے،، چیلنجزسےنمٹنےکیلئےپاکستان میں مضبوط حکومت کی ضرورت ہے. عمران خان کےمقدمےمیں دلائل مکمل ہوچکےہیں ،، سپریم کورٹ نےمقدمات کو باریک بینی سےدیکھاہے، عمران خان نےایک ایک روپےکی منی ٹریل عدالت کےسامنےرکھی،، امید ہے اگلے ہفتے دونوں کیسزکا فیصلہ آجائےگا،، چیئرمین نیب نےوعدہ کیا کہ نوازشریف کے کیسزکی نگرانی کرینگے

Most Popular