پاکستان تحریک انصاف نے قبائلی علاقوں کے پختونخوا میں انضمام میں تاخیر پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے قبائلی علاقوں کے پختونخوا میں انضمام میں تاخیر پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور ممتاز ماہر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں قبائلی علاقوں کے پختونخواہ میں انضمام میں تاخیر پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، چیئرمین تحریک انصاف نے بابراعوان کو درخواست کی تیاری کی بھی ہدایت کردی، جبکہ فاٹا کے مستقبل کے حوالے سے مختلف قانونی پہلوؤں کے تفصیلی جائزے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے، بابر اعوان تحقیق کے بعد ممکنہ قانونی آپشنز منظوری کیلئے پارٹی چیئرمین کو پیش کریں گے

Most Popular