ہمارے مخالفین نواز شریف کی آمد پر عوام کا جذبہ دیکھیں، کس منہ سے تحریک انصاف کرپشن کے خلاف بات کرتی ہے:امیر مقام
نواز شریف کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کا کہنا تھا کہ ہمارے مخالفین نواز شریف کی آمد پر عوام کا جذبہ دیکھیں، کس منہ سے تحریک انصاف کرپشن کے خلاف بات کرتی ہے ،، عمران خان کی پارٹی ان کے خلاف بول رہی ہے،عوام آج بھی نوازشریف کو ہی اپنا قائد سمجھتی ہے،، عوام اپنے قائد کو محبت دے رہی ہے، عوام کےدلوں سےنوازشریف کی محبت چھینی نہیں جاسکتی،،
پی ٹی آئی نےخیبرپختونخواکو50سال پیچھے دھکیل دیا ہے، نوازشریف اورپاکستان کےعوام کو کوئی جدا نہیں کرسکتا، نوازشریف ہمارےلیڈرتھے،ہیں اور رہیں گے