نوازشریف کی کرپشن ثابت ہوچکی ہے،،وہ جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کررہے ہیں: جنرل سیکریٹری تحریک انصاف جہانگیر ترین

 نوازشریف کی کرپشن ثابت ہوچکی ہے،،وہ جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کررہے ہیں: جنرل سیکریٹری تحریک انصاف  جہانگیر ترین

بہاول پورمیں میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین کاکہناتھا،،کہ نوازشریف کی ریلی قاتل ریلی ہے،،وہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں انہیں قوم کو جواب دیناہوگا،،انہوں نے کہا نوازشریف جو مرضی کرلیں نااہلی اور کرپشن کیسز واپس نہیں ہوسکتے نیب میں ریفرنس دائرہوتے ہی ان کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی،،جہانگیر ترین کاکہناتھاکہ نوازشریف کی نااہلی سے عوام خوش ہیں سابق وزیراعظم عوام کے سامنے کھڑے نہیں ہوسکتے. اور آج سڑکوں پر در بدر پھر رہے ہیں بیگم کلثوم نواز اپنے اثاثے ظاہر کریں ،،اس کے بعد لائحہ عمل طے کریں گے،،جہانگیر ترین نے این اے ایک سو بیس میں یاسمین راشد کی کامیابی کادعویٰ بھی کیا

Most Popular