12 لوگوں کو آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہل کیا گیا۔ ان کو واپس لےآئیں ورنہ نوازشریف کو بھی نااہل قراردیاجائے۔ شیخ رشید

12 لوگوں کو آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہل کیا گیا۔ ان کو واپس لےآئیں ورنہ نوازشریف کو بھی نااہل قراردیاجائے۔ شیخ  رشید

پاناما کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عدالت عظمیٰ سے نوازشریف کو طلب کرنے کی استدعا کی ہے کیونکہ کیس ان کے گرد گھومتا ہے۔ سرکار کی جانب سے بارہ ملین کی منی ٹریل کے بارے میں بتادیا گیا تو کیس میں جان ہے۔ بارہ لوگوں کو آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت نااہل کیا گیا۔ ان لوگوں کو بھی واپس لے آئیں ورنہ نوازشریف کو بھی نااہل قرار دیا جائے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاناما کیس بہت اہم ہے۔ سپریم کورٹ سے کرپشن کا تابوت نکلے گا

Most Popular