پشاور:چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا تقریب سے خطاب

پشاور:چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا تقریب سے خطاب

پشاور:خیبرپختونخوا میں جو کچھ حاصل کیا گیا وہ کسی صوبےمیں نہیں کیاگیا.اشتہارات میں سڑکیں بنانے سے کوئی قوم نہیں بنتی، میرٹ وہاں ہوتی ہے،جہاں ادارے مضبوط ہوتے ہیںسسٹم کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا،:صوبے میں پولیس کا کام بہترین ہے،شریف برادران 19 سال سے حکومت کررہے ہیں،لیکن وہاں کی پولیس کو دیکھیں،پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے وسائل سے مالا مال کیاہے،اگربیوروکریسی کو ترغیب دی جائےتو وہ کام کرسکتی ہےجو نجی ادارےنہیں کرسکتے،اگلے سیزن میں خیبرپختونخوا میں سیاحت کے 4 مقامات کھولیں گے،قصور میں 12 بچوں کوزیادتی کے بعد قتل کیا گیا،ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی سے زیادتی کے 11 میں سے 10 ملزم گرفتار کیے، 

Most Popular