کانفرنس کے انعقاد سے ترقی کے بیان کا ویژن سچ ہوتا دکھائی دیتا ہے

کانفرنس کے انعقاد سے ترقی کے بیان کا ویژن سچ ہوتا دکھائی دیتا ہے

 ہماری ذمہ داری ہے کہ پائیدارترقیاتی اہداف کیلئے ہم اپنے پارلیمانی وسائل استعمال کریں،، قصور واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،،وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ایسے اقدامات کریں کہ مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہوں،،،،نصاب میں بھی اس سے متعلق آگاہی مہم کی ضرورت ہے،،پرائمری سطح تک والدین اور اساتذہ کو بچوں میں اس سلسلے میں آگاہی پیدا کر نی چاہیئے،،،ارکان پارلیمنٹ اپنے حلقوں میں وژن 2025 سے متعلق تصاویر کے ذریعے تجاویز دیں،،ہم آبادی پر نیشنل پارلیمنٹری کانفرنس منعقد کرنے والے ہیں،،نیشنل پارلیمنٹری کانفرنس پاکستان کو درپیش مسائل پر غور و خوض کرے گی ان کا کہنا تھا کہ 2018میں عوام کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے

Most Popular