نواز شریف اپنے بیٹے کی کمپنی میں چیئرمین اور تنخواہ دار ملازم رہے، اسد عمر

نواز شریف اپنے بیٹے کی کمپنی میں چیئرمین اور تنخواہ دار ملازم رہے، اسد عمر

نواز شریف اپنے بیٹے کی کمپنی میں چیئرمین اور تنخواہ دار ملازم رہے، اسحاق ڈار اپنے مطلب کی چیز کا جواب دیتے ہیں ، اسحاق ڈار کا منی لانڈرنگ کا بیان سچ تھا، شریف خاندان نے جو دستاویزات جمع کرائیں وہ جعلی نکلیں ، نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے، ڈار صاحب نے جے آئی ٹی کے شواہد پر بات نہیں کی، اسحاق ڈار نے جے آئی ٹی میں ثبوتوں کا جواب کیوں نہیں دیا،ا جے آئی ٹی رپورٹ میں کہا گیا کہ اسحاق ڈار نے حدیبیہ پیپرملز کیس میں سچ بولاتھا، برطانوی فرانزک کمپنی نے دستاویزات جعلی قرار دیں ، ڈار صاحب کے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں دیا گیا حلفیہ بیان جے آئی ٹی میں سچا ثابت ہوا، جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو ٹھوس ثبوت فراہم کیے،ا اسحاق ڈار نے عمران خان کی عزت بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، نواز شریف جواب دینے سے کتراتے ہیں ، اسحاق ڈار نے بیان دیا تو ان کا خیال تھا وہ مشرف دور میں وزیر بنا دیئے جائیں ،د جے آئی ٹی میں شہباز شریف کے بیان نے تو کمال ہی کردیا، د جے آئی ٹی رپورٹ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے شریف برادران کی یاداشت کتنی کمزور ہے، لیگی ترجمان تمام معاملے کو عدالتی بغاوت قرار دے رہے ہیں ، شفقت محمود اگریہ لوگ عزت سے چلے جائیں تو بہت بہتر ہے، کیا آپ کاوزارت خزانہ کے منصب پررہنا بنتاہے؟اسدعمر چیرمین ایس ای سی پی کیخلاف سپریم کورٹ کےحکم پرایف آئی آردرج ہوئی،اسد عمر

Most Popular