NA122 کا حتمی نتیجہ الیکشن کمیشن کوموصول ہوگیا۔ PML-Nکےکامیاب امیدوار سردارایاز صادق نے74525 جبکہ PTI کے عبدالعلیم خان نے 72082 ووٹ حاصل کیے ہیں

NA122 کا حتمی نتیجہ الیکشن کمیشن کوموصول ہوگیا۔ PML-Nکےکامیاب امیدوار سردارایاز صادق نے74525 جبکہ  PTI کے عبدالعلیم خان نے 72082 ووٹ حاصل کیے ہیں

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سوبائیس میں ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے ہیں ۔ ریٹرننگ افسران کی جانب سے بھیجے گئے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نے چوہتر ہزار پانچ سو پچیس ووٹ حاصل کرکے میدان مارلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان نے بہتر ہزار بیاسی ووٹ حاصل کئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نتائج موصول ہونے کے دس روز کے اندر ایازصادق کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانی ہوں گی، جس کے بعد ان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا

Most Popular