یہ ملک ،اداروں اور نواز شریف کے لیے بھی ٹھیک نہیں۔

 یہ ملک ،اداروں اور نواز شریف کے لیے بھی ٹھیک نہیں۔

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا

تیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میرا موقف پہلےدن سے یہ رہا ہےکہ ملک میں جمہوریت اور رول آف لا ہے، اگر ہم سمجھتےہیں ایک عدالت سے انصاف نہیں ہوا تو دوسری عدالت جانا چاہیے۔ کہ ہے عدالت سے کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں ہونی چاہیے، یہ ملک ،اداروں اور نواز شریف کے لیے بھی ٹھیک نہیں۔

Most Popular