تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے آتشزدگی سے متاثرہ اتوار بازار کا دورہ کیا،

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے آتشزدگی سے متاثرہ اتوار بازار کا دورہ کیا،

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے آتشزدگی سے متاثرہ اتوار بازار کا دورہ کیا، دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں اہم ریکارڈ ہوتا ہے وہاں آگ لگتی ہے۔ میئر اسلام آباد کو مسلم لیگ ن کے بینر لگانے کا ٹاسک دیا گیا ہے،عوامی مرکز میں آتشزدگی کا واقعہ انتظامیہ کی نا اہلی ہے، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں ناکام ہو گیا۔ حکومت براہ راست آتشزدگی کے واقعات روکنے میں ناکام ہےانہوں نے حکومت سے فوری طور پر اتوار بازارکی دکانوں میں آتشزدگی سے متاثرہ ہونیوالے دکانداروں کو معاوضہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Most Popular