مسلم لیگ ن انتخابی مہم میں حکومتی مشینری کا بے دریغ استعمال کررہی ہے:یاسمین راشد

 مسلم لیگ ن انتخابی مہم میں حکومتی مشینری کا بے دریغ استعمال کررہی ہے:یاسمین راشد

لاہورکے حلقہ این اے ایک سو بیس میں امیدوارالیکشن مہم زور و شورسے جاری رکھے ہوئے ہیں،،اسی سلسلے میں پی ٹی آئی کی امیدواریاسمین راشد آوٹ فال پرقائم تحریک انصاف کے دفترپہنچیں اورپارٹی ورکرزسے ملاقات کی،ملاقات کے دوران حلقے میں جاری انتخابی مہم پرتبادلہ خیال کیا گیا،،اس موقع پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن الیکشن مہم میں حکومتی مشینری کا بے دریغ استعمال کررہی ہے،سترہ ستمبر کو حلقے کے عوام مسلم لیگ ن کی پالیسیوں کو ردکردیں گے

Most Popular