عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے، عدالت عمران خان کی بینک ٹرانزیکشن کی تفصیلات مانگ رہی ہے جو ان کے پاس نہیں:رہنمامسلم لیگ ن حنیف عباسی

عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے، عدالت عمران خان کی بینک ٹرانزیکشن کی تفصیلات مانگ رہی ہے جو ان کے پاس نہیں:رہنمامسلم لیگ ن حنیف عباسی

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماوں نے عمران خان پر خوب تنقید کی ،، حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے،، کبھی کہتے ہیں بنی گالہ جائیداد گفٹ میں ملی ہے کبھی انکار کرتے ہیں،، عدالت عمران خان کی بینک ٹرانزیکشن کی تفصیلات مانگ رہی ہے جو ان کے پاس نہیں،، عمران خان کہاں چھپے ہوئے ہیں ،، وہ عدالتوں سے بھاگے ہوئے اشتہاری ہیں، نیف عباسی نے مزید کہا کہ پشاور میں لوگ ڈینگی سے مررہے ہیں،، عدالت راشد خان کے متعلق بار بار پوچھ رہی ہے،، عدالت بار بار پوچھ رہی ہے کہ راشد خان کے اکاونٹ میں پیسے کیسے آئے ،، عمران خان کو سب جواب دینا ہونگے

Most Popular