قوم متحد ہے کہ دہشتگرد اپنے مزموم مقاصد میں ناکام ہونگے-

 قوم متحد ہے کہ دہشتگرد اپنے مزموم مقاصد میں ناکام ہونگے-


وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا،،، ان کا کہنا تھا کہ ہماری بہادر مسلح افواج دہشتگردوں کے سامنے سینہ سپر اور ملک دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں،،، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،،، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ جیت رہا ہے،،، پوری قوم متحد ہے،، دہشت اپنے مزموم مقاصد میں ناکام ہونگے،،، ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم اور ہمت کو کمزور نہیں کرسکتیں۔۔۔

Most Popular