عمران خان کی بہن کی تین آف شور کپمنیاں ہیں،انھیں ابھی بہت سے سوالوں کے جواب دینے ہیں: حنیف عباسی

 عمران خان کی بہن کی تین آف شور کپمنیاں ہیں،انھیں ابھی بہت سے سوالوں کے جواب دینے ہیں: حنیف عباسی

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی رہنما عمران خان پر خوب گرجے برسے ،، حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن کی طرح سپریم کورٹ میں بھی وکیل بدل رہے ہیں،عمران خان کی بہن کی 3 آف شور کپمنیاں ہیں، عمران خان کو سپریم کورٹ میں خود پیش ہونا چاہیے، بنی گالہ کا منی ٹریل ثابت نہیں کیا گیا ، ایس ڈی او کے بچے آکسفورڈ پڑھنے نہیں جاتے ، بہت سے سوالات کا جواب عمران خان نے دینے ہیں 

Most Popular