نواز شریف احتساب کے عمل سے نکل کر زیادہ مضبوط ہو گئے ہیں، لیکن تمہارا کیا ہوگا کالیا:دانیال عزیز
دانیال عزیز نے کہا کہ نواز شریف احتساب کے عمل سے نکل کر زیادہ مضبوط ہو گئے ہیں، لیکن تمہارا کیا ہوگا کالیا ، جے آئی ٹی رپورٹ میں جھوٹ اور فریب کے علاوہ کیا نکلا ، ہم نے 14 ماہ تک ہر چیز کا سامنا کیا ، عمران خان کے فارغ ہونے کا تیسرا مرحلہ آنے والا ہے