مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن ہے۔ ترجمان شریف فیملی

مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن ہے۔ ترجمان شریف فیملی

ترجمان شریف فیملی نے مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبروں کو گمراہ کن قرار د دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین سنسنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں ، اپنے بیان میں ترجمان شریف فیملی نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن ہیں ۔ شریف فیملی کے خلاف گمراہ کن خبریں پھیلانا مخالفین کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے ، ان کا کہنا تھا کہ مخالفین ہر محاذ پر ناکام ہونے کے بعد سنسنی خیزی پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔شریف فیملی کے ترجمان نے مریم نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی خبروں کی تردید کرتے ھوئے گمراہ کن قرار دیا ہے ترجمان نے کہا کہ مخالفین ہر محاز پر ناکام ھونے کے بعد سنسنی خیزی پھلانے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔

Most Popular