اقتدارمیں آکراختیارات کا رونا نہیں روئیں گے۔آنے والا وقت مظلوموں اورمحکوموں کا ہے:مصطفیٰ کمال

 اقتدارمیں آکراختیارات کا رونا نہیں روئیں گے۔آنے والا وقت مظلوموں اورمحکوموں کا ہے:مصطفیٰ کمال

ممبرسازی مہم پرروانہ ہونے سے قبل پاکستان ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آنے والا وقت مظلوموں اورمحکوموں کا ہے۔ہمارا کام اورماضی سب جانتے ہیں. مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اقتدارملا تواختیارات کا رونا رونے کی بجائے عوام کی خدمت اورمسائل حل کرنے پرتوجہ دیں گے. سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ تین روزہ ممبرسازی مہم میں اسی ہزارسے زائد لوگوں نے ممبرشپ حاصل کی ہے۔دوسرے مرحلے میں ڈور ٹو ڈورمہم کا سلسلہ شروع کیا جائے گا

Most Popular