ججزنظربندی کیس میں پرویزمشرف کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیاگیا

ججزنظربندی کیس میں پرویزمشرف کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیاگیا

کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام نےکی،،سابق صدر پرویزمشرف کے وکیل نےعدالت کو بتایا،،کہ کیس میں پرویزمشرف کے وکیل بیرون ملک ہیں،،اس لیے وقت دیا جائے،،سرکار کی جانب سے پبلک پراسیکیوٹرعامر ندیم تابش پیش ہوئے،،سماعت کے دوران پولیس نے بھی تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی،جس میں کہاگیاہے،کہ چک شہزاد فارم پر چھاپے کےدوران معلوم ہوا،،کہ سابق صدر بیرون ملک ہیں،عدالت نےدلائل سننے کےبعد سماعت بائیس نومبر تک ملتوی کر دی،

Most Popular