صحافی سرل المیڈا کا نام جلد ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا

صحافی سرل المیڈا کا نام جلد ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا

انگریزی اخبار کے صحافی سرل المیڈا کا نام جلد ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا،ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ سرالمائیڈا سے تحقیقات کرنے میں دو سے تین روز لگیں گے۔مذکورہ صحافی کا نام اس لیے ای سی ایل میں ڈالا کہ اگلے روز اس نے دبئی کے لیے فلائیٹ بک کروا لی تھی۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق متنازعہ پریس رپورٹ پرتحقیقات سے جڑے دیگر افراد بھی بیرون ملک نہیں جا سکتے۔تحقیقات سے جڑے دیگر افراد نے بھی ملک سے باہر جانے کی کوشش کی تو انکے نام بھی ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے

Most Popular