پیپلز پارٹی کی سیاسی جدوجہد ظلم کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں رہی

 پیپلز پارٹی کی سیاسی جدوجہد ظلم کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں رہی


پیپلز پارٹی میڈیا سیل سے جاری ہونے والے ویڈیو پیغام میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی ہمیشہ سے سیاسی جدوجہد ظلم کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں رہی۔ اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے قربانیاں دیبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات کو سانحہ کارساز کا بدترین واقعہ پیش آیا، وہ سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سولہ اکتوبر کو کارساز جائیں گے

انہوں نے یہ بھی کہا کہ محرم الحرام ہمیں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ شہدائے کربلا کے حوصلہ اور جدوجہد دنیا کی تاریخ کا بے مثال باب ہے۔

Most Popular