ملک میں جمہوریت کے نام پر بدترین بادشاہت ہے:-نعیم الحق

 ملک میں جمہوریت کے نام پر بدترین بادشاہت ہے:-نعیم الحق


نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے،،کہ ن لیگ کے طرز حکومت نے چیف جسٹس کو بھی لب کشائی پر مجبور کردیا ہے ،،حکومت کاکوئی بھی ادارہ اپنا کام کر رہاہے ،،نہ ہی قانون کااحترام کیا جارہاہے،،انہوں نےکہا،،کہ وزیراعظم کی جانب سے قوم اور ریاستی اداروں سے مسلسل
بولےگئے جھوٹوں کی جواب طلبی کےلیےعوام بھی عدالت عظمیٰ کی جانب دیکھ رہےہیں
،،پانامہ لیکس کی تحقیقات اور قوم کی لوٹ گئی دولت کے سراغ کے حوالے سے عوام کی آخری امید بھی سپریم کورٹ سے وابستہ ہے،،
ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھاکہ آئین اورقانون کی دھجیاں
اڑانے والوں کا احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے،،ملک میں صحیح معنوں میں جمہوریت کے قیام کیلئے تمام ریاستی اداروں کو مصلحت ترک کرکے اپنا بھرپور کردار نبھانا ہو گ

Most Popular