جس طرح پاناما کیس میں سیاسی تابوت نکلا اسی طرح حدیبیہ پیپرز ملز کیس میں بھی تابوت نکلے گا:رشید احمد

 جس طرح پاناما کیس میں سیاسی تابوت نکلا  اسی طرح حدیبیہ پیپرز ملز کیس میں بھی تابوت نکلے گا:رشید احمد

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیں کیس میں پارٹی بنایا گیا ہے نوٹس ملا تو سیدھا لندن سے وطن واپس پہنچ گیا۔ نیب نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کا کیس کھولیں گے اس کیس سے شریف خاندان کی جان جاتی ہے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آج عدالت سے استدعا کروں گا کہ نیب سے پوچھیں کہ انہوں نے پہرہ کیوں نہیں دیا۔۔۔کہتےہیں جس طرح پانامہ کا تابوت نکلا ہے اسی طرح حدیبیہ پیپرز ملز کیس میں بھی وہی ہو گاشیخ رشید احمد کہتےہیں حدیبیہ پیپرز ملز کیس میں ہم اکیلے ہیں اس میں بھی کامیابی ہو گی۔

Most Popular