سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی رہنماوُں کی میڈیا سے گفتگو،

سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی رہنماوُں کی میڈیا سے گفتگو،

نظرثانی اپیل کا مقصد سپریم کورٹ کی نگرانی ہٹانے کی کوشش ہے ، فواد چودھری اپیلوں کا مقصد ریفرنسز کے لیے مقررہ 6 ماہ کی مدت ختم کرانا ہے ، فواد چودھری اپیلوں کا مقصد ریفرنسز کے لیے مقررہ 6 ماہ کی مدت ختم کرانا ہے ، فواد چودھری اس معاملے کا پیچھا کیا ہے اور اس کو انجام تک پہنچائیں گے ، فواد چودھری یہ سب اگر شریف فیملی کے سوا کسی نے کیا ہوتا تو سب جیل میں ہوتے، فواد چودھری نیب مکمل طور پر شریف فیملی سے ملا ہوا ہے ، فواد چودھری جب جےآئی ٹی بنائی گئی توانھوں نےعدالت کے باہر مٹھائی کھلائی تھی، فواد چودھری جب فیصلہ ان کے خلاف آیا تو جے آئی ٹی اور عدالت بری لگنے لگی،فواد چودھری سیاستدان ہوتے تو کیا اپنی اہلیہ کی بیماری کے پیچھےچھپتے ؟ فواد چودھری چیرمین نیب کو فرانس میں سفارت کی پیشکش کی گئی تھی، نعیم الحق چیرمین نیب کی جانب سے جان بوجھ کر غلطی والے ریفرنسز بھیجے گئے، نعیم الحق سپریم کورٹ سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ جاری کرنے کا حکم دے ، نعیم الحق نوازشریف اب بھی سازشوں میں ملوث ہیں ، رہنما تحریک انصاف نعیم الحق چینی اسکینڈل میں شہباز شریف کا نام آنےکی سپریم کورٹ تحقیقات کرائے ، نعیم الحق سپریم کورٹ ڈان لیکس سے متعلق رپورٹ شائع کرنے کا حکم دے ، نعیم الحق

Most Popular