پانامہ نظرثانی اپیل کا مقصد سپریم کورٹ کی نگرانی ہٹانے کی کوشش ہے:فواد چوہدری
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نظرثانی اپیل کا مقصد سپریم کورٹ کی نگرانی ہٹانے کی کوشش ہے،باہر کوئی اور فلم اور اندر کوئی اور ڈرامہ چل رہا ہے ، شریف خاندان کا مقصد سیاست بچانا نہیں ، پیسے بچانا ہے،، اپیلوں کا مقصد ریفرنسز کے لیے مقررہ 6 ماہ کی مدت ختم کرانا ہے، نیب مکمل طور پر شریف فیملی سے ملا ہوا ہے