منتخب وزرائے اعظم کو گھر بھیجنے کی روایت بدلنا ہو گی:رہنمامسلم لیگ ن مریم نواز

منتخب وزرائے اعظم کو گھر بھیجنے کی روایت بدلنا ہو گی:رہنمامسلم لیگ ن مریم نواز

لاہورمیں این اے ایک سوبیس سے تعلق رکھنے والی شیعہ کمیونٹی سےخطاب کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کیا،،دوہزارتیرہ میں ملک اندھیروں میں ڈوباہواتھا،،مسلم لیگ ن نے توانائی منصوبے مکمل کرکے ملک سے اندھیرے دورکیے،،انھوں نے کہا کہ پاکستان کوسازش کرنے والے عناصرکی نہیں ترقی کی ضرورت ہے۔مریم نوازنے کہا کہ عمران خان خیبرپختونکوا میں کام کرنے کے بجائے لندن جاکربیٹھ گئے،خیبرپختوںخوا کے عوام شہبازشریف کو مدد کے لیے پکار رہے ہیں. مریم نوازکا کہنا تھا کہ ساڑھے چارسال پہلے گھروں اوردکانوں پراندھیرے تھے آج ہرطرف اجالے ہیں،،ملک میں کوئی جگہ دہشتگردی سے محفوظ نہیں تھی آج حالات بہت بہترہیں

Most Popular