عمران خان نے عبدالولی خان یونیورسٹی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگل کا قانون نہیں چلے گا ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی

عمران خان نے عبدالولی خان یونیورسٹی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگل کا قانون نہیں چلے گا ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عبدالولی خان یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونیوالے ہنگامے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، کپتان کا کہنا تھا کہ وہ آئی جی خیبرپختونخوا سے رابطے میں ہیں، جنگل کا قانون نہیں چلے گا،، واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی انتہائی ضروری ہے، عمران خان نے افغانستان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچانے والے بم حملے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی،

Most Popular