آئندہ انتخابات میں بھی حکومت مسلم لیگ (ن) ہی بنائے گی۔ حاجی نعیم صفدر انصاری

آئندہ انتخابات میں بھی حکومت مسلم لیگ (ن) ہی بنائے گی۔ حاجی نعیم صفدر انصاری

قصور۔14 دسمبر(اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ کا کام انتشارکی سیاست کو فروغ دیکر ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالناہے ، عوام ان کے مقاصد کو بخوبی سمجھنے لگے ہیں ‘عمران خان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں وہ رکن پارلیمنٹ بھی نہ بن پائیں گے‘آئندہ انتخابات میں بھی حکومت انشاءاللہ مسلم لیگ (ن) ہی بنائے گی۔

Most Popular