پاکستان تحریک انصاف نے سینٹرل پنجاب میں ایڈوائزری بورڈ اور کونسل کا اعلان کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف  نے سینٹرل پنجاب میں ایڈوائزری بورڈ اور کونسل کا اعلان کردیا گیا

تحریک انصاف صدر مرکزی پنجاب علیم خان کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے،،، سینٹرل بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ کیلئے 14 ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری سرور، میاں محمود الرشید، شفقت محمود، اعجاز چوہدری، بریگیڈیئر ر اعجاز شاہ اور امتیاز صفدر وڑائچ کے نام شامل ہیں۔ ایڈوائزری کونسل سینٹرل پنجاب کیلئے بھی 25 ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن میں چوہدری محمد اعجاز، مد علی شاہ، سیف اللہ چیمہ،حسین ڈوگر، عابد حسین، بیریسٹر منصور سرور کے نام شامل ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈوائزری کونسل اور بورڈ کو فوری طور پر نوٹیفیکشن پر عملدرآمد کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔

Most Popular